ینگ علماء لیڈر شپ پروگرام میں دو طرح شرکت کی جا سکتی ہے۔

  1. بالمشافہ (Onsite)
  2. آن لائن (Online)

مرد حضرات (علماء) پروگرام میں بالمشافہ اور آن لائن دونوں طرح شرکت کر سکتے ہیں جبکہ خواتین (فاضلات) صرف آن لائن شرکت کر سکتی ہیں۔

نوٹ :بالمشافہ شرکت کےلیے رجسٹریشن بند ہو چکی ہے۔

رجسٹریشن برائے آن لائن شرکت (علماء و عالمات)

اگر آپ آن لائن شرکت کے خواہشمند ہیں، تو براہِ کرم درج ذیل لنک پر کلک کریں، جہاں آپ کو آن لائن شرکت سے متعلق تمام ضروری معلومات فراہم کی جائیں گی۔
تمام نکات کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد آخر میں موجود خانہ “میں تمام نکات کا مطالعہ کر چکا/چکی ہوں” منتخب کریں۔ اس کے بعد رجسٹریشن فارم کا بٹن فعال ہو جائے گا۔

مزید معلومات اور رہنمائی کےلئےرابطہ فرمائیں

برائے عالمات

0318 – 0852257

برائے علماء

0329 – 8475029

Scroll to Top