رجسٹریشن سٹیٹس
ینگ علما لیڈرشپ پروگرام — آن لائن شرکت کے لیے رجسٹریشن کروانے والے علماء اور فاضلات اپنے داخلہ کی تصدیق یا رجسٹریشن نمبر معلوم کرنے کےلیے درج ذیل لنک پر کلک کریں ۔
علماء اور فاضلات دونوں کے لئے الگ الگ لنک موجود ہیں۔
نوٹ: پروگرام میں آن لائن شرکت کے لیے18 جنوری تک رجسٹریشن کروانے والے احباب کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ اگر آپ نے 18 جنوری بجے سے پہلے رجسٹریشن کروائی تھی اور یہاں سرچ کرنے پر آپ کا ڈیٹا موجود نہیں تو ادارے کے آفیشل نمبر پر رابطہ فرمائیں۔
علماء کرام
علماءکر ام اپنے داخلہ کی تصدیق یا رجسٹریشن نمبر معلوم کرنے کےلیے درج ذیل لنک پر کلک کریں ۔
فاضلات
فاضلات اپنے داخلہ کی تصدیق یا رجسٹریشن نمبر معلوم کرنے کےلیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔


