رجسٹریشن

آن لائن رجسٹریشن، مرحلہ 3 از 3

آن لائن رجسٹریشن فارم

یلپ 2027 میں آن لائن شرکت کے لیے رجسٹریشن فارم پُر کیجیے۔ یہ گوگل فارمز میں نئے ٹیب میں کھلے گا۔

  1. 1معلومات پڑھیں
  2. 2تصدیق کریں
  3. 3فارم پُر کریں

علماء و عالمات، آن لائن

یلپ 2027 رجسٹریشن فارم

ہر خانہ احتیاط سے پُر کیجیے، پھر فارم جمع کرائیے۔ فارم داخلہ کمیٹی کو جاتا ہے، جو حتمی داخلے کا فیصلہ کرتی ہے۔

رجسٹریشن فارم کھولیے (نئے ٹیب میں کھلے گا)

10 جنوری 2027 آن لائن شرکت کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ

فارم کھولنے میں دشواری ہو تو 0329 8475029 (مرد حضرات) یا 0313 1660166 (خواتین) پر رابطہ کیجیے۔

فارم جمع کروانے کے بعد آگے کیا ہوگا؟

  1. واٹس ایپ گروپ میں شمولیت

    فارم کی جانچ پڑتال کے بعد آپ کو اس واٹس ایپ گروپ میں شامل کر لیا جائے گا جس میں شمولیت کی درخواست آپ نے فارم جمع کرواتے ہوئے دی تھی۔ درخواست اسی نمبر سے بھیجیں جو آپ نے فارم میں درج کیا ہے۔

  2. حتمی فہرست اور رجسٹریشن نمبر

    فارم جمع ہونے کے کچھ روز بعد ہمارے واٹس ایپ چینل اور فیس بک پیج پر آن لائن شرکاء کی حتمی فہرست کے اجراء کا اعلان کیا جائے گا۔ اس اعلان میں ایک لنک دیا جائے گا جس سے آپ اپنا رجسٹریشن نمبر معلوم کر سکیں گے۔

  3. ذیلی گروپ

    پروگرام کے باقاعدہ آغاز سے پہلے مؤثر رابطے کے لیے سو سو شرکاء پر مشتمل ذیلی گروپ بنائے جائیں گے، اور ہر شریک کو اس کے ذیلی گروپ میں شامل کیا جائے گا۔

  4. پروگرام کا آغاز

    پروگرام کا باقاعدہ آغاز 16 جنوری 2027ء کو ہوگا، ان شاء اللہ۔

سوالات؟

رجسٹریشن ڈیسک سے بات کیجیے

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے علماء یا عالمات کے لیے مخصوص نمبر پر رابطہ کیجیے، یا ہمیں لکھیے۔

رابطہ نمبر برائے مرد حضرات

0329 8475029