رجسٹریشن

12واں سالانہ یلپ

یلپ 2027 کے لیے رجسٹریشن

16 جنوری تا 30 جنوری 2027 · اسلام آباد – بھوربن

ینگ علماء لیڈر شپ پروگرام میں دو طرح شرکت کی جا سکتی ہے۔

  1. بالمشافہ (Onsite)
  2. آن لائن (Online)

مرد حضرات (علماء) پروگرام میں بالمشافہ اور آن لائن دونوں طرح شرکت کر سکتے ہیں جبکہ خواتین (فاضلات) صرف آن لائن شرکت کر سکتی ہیں۔

آپ کس طرح شرکت کرنا چاہتے ہیں؟

سوالات؟

مزید معلومات اور رہنمائی کےلئے رابطہ فرمائیں

رابطہ نمبر برائے مرد حضرات

0329 8475029

اپنے ادارے کے لیے تربیت چاہتے ہیں؟

اتالیق کے دیگر پروگرام مدارس، اسکولوں اور اداروں کے ساتھ براہِ راست طے کیے جاتے ہیں۔

اتالیق سے رابطہ کیجیے