یلپ فاضل / فاضلہ کارڈ
یہ کارڈ ینگ علماء لیڈرشپ پروگرام کے صرف سابقہ فضلاء و فاضلات (گزشتہ سالوں میں شریک ہونے والے علماء اور عالمات) کے لیے مختص ہے۔ یلپ 2027 کے لیے پہلی مرتبہ رجسٹریشن کروانے والے احباب کے لیے یہ کارڈ نہیں ہے۔ (ان کے داخلہ / شرکت کارڈ بعد میں بنائے جائیں گے۔)
جنس کا انتخاب کریں
شرکت کی نوعیت
نوٹ: تصویر والا یہ کارڈ صرف علماء کرام کے لیے مختص ہے، جبکہ فاضلات کے لیے علیحدہ کارڈ بغیر تصویر کے (صرف نام والا) ترتیب دیا گیا ہے۔
تصویر
- تصویر سامنے سے لی گئی ہو۔
- چہرہ بہت واضح نظر آ رہا ہو۔