رجسٹریشن

یلپ 2027، حتمی فہرست اور رجسٹریشن نمبر

رجسٹریشن نمبر

اپنا رجسٹریشن نمبر معلوم کرنے کے لیے وہ واٹس ایپ نمبر لکھیے جو آپ نے رجسٹریشن فارم میں دیا تھا۔

علماء و عالمات

اپنا ریکارڈ تلاش کیجیے

نوٹ: بیرونِ ملک کا نمبر ملکی کوڈ کے ساتھ لکھیے۔

ہدایات

  1. وہی نمبر لکھیے

    وہ واٹس ایپ نمبر لکھیے جو آپ نے رجسٹریشن فارم میں دیا تھا۔ کسی دوسرے نمبر سے ریکارڈ نہیں ملے گا۔

  2. ایک نمبر، ایک سے زیادہ رجسٹریشن

    اگر ایک ہی نمبر سے ایک سے زیادہ افراد کی رجسٹریشن ہوئی ہے تو سب کا ریکارڈ سامنے آ جائے گا۔

  3. ریکارڈ نہ ملے تو

    نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے: مرد حضرات 0329 8475029، خواتین 0313 1660166۔

16 تا 30 جنوری 2027 یلپ 2027، بارہواں سالانہ پروگرام

سوالات؟

رجسٹریشن ڈیسک سے بات کیجیے

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے علماء یا عالمات کے لیے مخصوص نمبر پر رابطہ کیجیے، یا ہمیں لکھیے۔

رابطہ نمبر برائے مرد حضرات

0329 8475029