برائے علماء، بالمشافہ
یلپ 2027 بالمشافہ رجسٹریشن فارم
ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ
فارم ڈاؤن لوڈ کر کے چاروں صفحات پرنٹ کیجیے۔
مکمل پُر کیجیے
پاسپورٹ سائز حالیہ تصویر چسپاں کیجیے، قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی منسلک کیجیے اور حلف نامے پر دستخط کیجیے۔
تصدیق کروائیے
آخری صفحے پر تصدیق نامہ اپنے مدرسے کے مہتمم، ناظم، استاد، قیم یا دفترِ تعلیمات سے پُر کروائیے۔
ڈاک سے ارسال کیجیے
فارم کے آخر میں دیے گئے پتے پر ارسال کیجیے۔
میسج کے ذریعے آگاہ کیجیے
فارم ارسال کرنے کے بعد اپنا نام مع ولدیت اور شہر 0329 8475029 پر میسج کیجیے۔ یہ نمبر محفوظ کر لیجیے؛ ادارہ آپ سے اسی نمبر سے رابطہ کرے گا۔
فارم چار صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ گوگل ڈرائیو میں نئے ٹیب میں کھلے گا، جہاں سے آپ اسے ڈاؤن لوڈ یا پرنٹ کر سکتے ہیں۔
فارم ڈاؤن لوڈ کیجیے (نئے ٹیب میں کھلے گا)15 دسمبر 2026 بالمشافہ شرکت کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ
کیا آپ نے بالمشافہ شرکت کی معلومات پڑھ لی ہیں؟ پہلے وہ پڑھیے۔